ایشیا کپ،بنگلہ دیش نے سری لنکا کو ہرا دیا،پاکستان اور بھارت کا آج ٹاکرا
ایشیا کپ،بنگلہ دیش نے سری لنکا کو ہرا دیا،پاکستان اور بھارت کا آج جوڑ پڑے گا
دبئی:ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔
دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔…