شہباز شریف کا کوئٹہ میں کامیاب انسداد دہشت گردی کی کارروائی پر سی ٹی ڈی بلوچستان کو خراجِ تحسین
لندن: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ میں فتنتہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) بلوچستان کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ سیکیورٹی اداروں کی…