وزیراعظم کی مستحق افراد کو بروقت سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مستحق اور نادار افراد کو بروقت سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار مینجنگ ڈائریکٹر بیت المال کیپٹن (ر) شاہین بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے…