ٹرمپ بگرام ایئربیس واپس لینے پر تل گئے
واشنگٹن:صدر ٹرمپ بگرام ایئربیس واپس لینے پر تل گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ بگرام ایئربیس پر محدود تعداد میں اپنے فوجی تعینات کرنے پر غور کر رہا ہے، اس وقت امریکا اور طالبان کے درمیان انسداد دہشتگردی کارروائیوں پر مذاکرات ہو رہے…