Browsing Tag

Babar Azam

پی سی بی نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیا

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا پاکستان مینز وائٹ بال کی کپتانی سے استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی کو مستقبل میں وائٹ بال کرکٹ کی حکمت عملی بنانے کا عمل شروع کرنے کا کام سونپا گیا ہے جس میں نئے کپتان کی سفارش بھی…

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

ڈیلاس :بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ ڈیلاس میں امریکا کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔ بابر اعظم…

آسٹریلیا،جنوبی افریقہ کو ہرا کے ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا

کولکتہ: ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا ، جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت…

بابر اعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے استعفے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں بابر اعظم نے کہا کہ مجھے وہ لمحہ اچھی طرح یاد…

پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی فارغ ہو گئ

لاہور : چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا۔ عبوری چیف سلیکٹر توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل تھے۔ نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے ۔ پاکستان کے…

ورلڈ کپ سے چھٹی کے بعد شاہین گھروں کو چل دیئے

 کولکتہ : ورلڈکپ سے چھٹی ہونے کے بعد پاکستانی شاہینوں کی بھارت سے وطن واپسی کے لیے آج روانہ ہوگی۔ ٹیم کےکچھ کھلاڑی صبح اور کچھ شام میں بھارت سے دبئی پہنچیں گے۔ ٹیم کےکھلاڑی دبئی سے اپنے اپنے شہروں کی فلائٹ لیں گے۔

سیمی فائنل تک پہنچنے کے سارے پلان دھرے رہ گئے

کولکتہ : سیمی فائنل تک پہنچنے کے لئے سارے پلان دھرے رہ گئے،انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رن سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 338 رن کا ہدف دیا ، پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے یہ ہدف 6.4 اوور میں پورا کرنا تھا تاہم…

میکسویل افغان ٹیم کے لئے خطرے کا نشان بن گیا

ممبئی : آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلوی ال راؤنڈر میکس ویل افغان ٹیم کے لیے خطرے کا نشان بن گیا۔ افغانستان کے 292 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کے ابتدائی بیٹسمین زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور…

افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لئے 292رنز کا ہدف دے دیا

ممبئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 292 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے ونکھڈے کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان نے…

ورلڈکپ، جنوبی افریقہ بھارت سے نفسیاتی جنگ ہار گیا

کولکتہ: آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے بآسانی ہرا دیا۔ ایڈن گارڈنز میں ہونیوالے میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر…