حکومت ،پی ٹی آئی مزاکرات ،ایاز صادق کا اپنے کردار پر سوالات اٹھائے جانے پر اظہار افسوس
اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں اور اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے مذاکرات کے حوالے سے ان کے کردار پر سوالات اٹھانے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
ایک بیان میں سپیکر نے کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے اراکین…