عوام پاکستان”,شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی کا نام سامنے آگیا”
لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی کا نام سامنے آگیا.
ذرائع کے مطابق نئی سیاسی جماعت کا نام "عوام پاکستان" ہوگا,پارٹی جھنڈے میں دو رنگ نیلا اور سبز ہوگا۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی ساتھیوں سمیت پارٹی کا اعلان اسی ماہ…