استور ضمنی الیکشن پی ٹی آئی جیت گئی
استور : گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور 1 کی نشست پر ضمنی الیکشن پی ٹی آئی جیت گئ ۔
تمام 56 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے محمد خورشید خان 6219 ووٹ لے کر کامیاب…