Browsing Tag

ASI Adnan Abbas

چکوال منشیات کیس،ملزم کو 9 سال قید و جرمانے کی سزا

چکوال : ایڈیشنل سیشن جج چکوال جاوید اشرف نے منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم فخر شہزاد ولد نشان علی ساکن چک بھون کو 9 سال قید با مشقت اور جرمانے کی سزا سنادی۔ ملزم کے خلاف تھانہ سٹی چکوال میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا…