پاکستان اورایران کا دوطرفہ مذاکرات اورفالو اپ میٹنگز کافیصلہ
اسلام آباد : پاکستان اورایران نے دونوں ممالک کی مشترکہ اقتصادی کمیٹی (جے ای سی) کے فیصلوں پرعمل درآمد کیلئے دوطرفہ مذاکرات اورفالو اپ میٹنگز کے انعقاد کافیصلہ کیاہے۔
یہ فیصلہ ایران کے نائب وزیراقتصادیات وخزانہ رضابخشی اوراقتصادی امورڈویژن…