یو اے ای کے صدر پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر راولپنڈی پہنچ گئے
راولپنڈی: متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر راولپنڈی پہنچ گئے، جہاں نور خان ایئر بیس پر ان کا شاندار اور پروقار استقبال کیا گیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب…