آفیشل سیکرٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹس کیا ہیں ؟
اسلام آباد : آفیشل سیکرٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹس کیا ہیں ؟ آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل کے مطابق اگر کوئی شخص جان بوجھ کر امن عامہ کا مسئلہ پیدا کرتا ہے ، ریاست کے خلاف کام کرتا ہے، ممنوعہ جگہ پر حملہ کرتا یا نقصان پہنچاتا ہے جس کا مقصد براہ راست یا…