وزیراعظم کا سانحۂ اے پی ایس پشاور کے شہداء کو خراجِ عقیدت
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ہم سانحۂ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں — وہ معصوم بچے، اساتذہ اور عملہ جن کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے قومی شعور میں نقش رہیں گی۔
انہوں نے کہا کہ ان کی قربانیاں…