Browsing Tag

Anti Narcotics Crackdown

چکوال پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد

چکوال:  تھانہ ڈوہمن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ڈوہمن سب انسپکٹر واجد جاوید نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کامران حیدر اور دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم…