جانوروں کی قربانی ایک کروڑ سے گھٹ کر 65 لاکھ پر آ گئی
لاہور: ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عیدالاضحیٰ پر قربانی کے رجحان کو بھی متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔
حالیہ اعداد و شمار کے مطابق 2022ء میں جہاں پاکستان بھر میں تقریباً ایک کروڑ جانور قربان کیے گئے تھے، وہیں مسلسل کمی کے بعد رواں سال یہ…