صدر ٹرمپ نے بھارت کو “جہنم کا گڑھا” قرار دے دیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو “جہنم کا گڑھا” قرار دے دیا۔
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری ایک بیان میں امریکی شہریت سے متعلق کیس پر انہوں نے کہا کہ آج سپریم کورٹ کے سامنے پیدائشی حقِ شہریت کے بارے میں دلائل سن کر…