علیمہ خان اور عظمی خان ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے رہا
جہلم:بانی پی ٹی آئ عمران خان کی دونوں بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کردیا گیا۔
ڈسٹرکٹ جیل جہلم جیل سے باہر آنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک پر احتجاج کے کیس میں ان کی ضمانت کی…