افغان ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
کنگز ٹاؤن:آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان کی ٹیم سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم کو 8 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل مرحلے میں پہنچ گئی ۔
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کو ڈک…