شوال کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور: عید کا چاند دیکھنے کے لیے اہم اجلاس آج، رویت کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
ملک بھر میں عید الفطر کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے، جہاں شوال کے چاند سے متعلق موصولہ شہادتوں…