عامر کیانی پی ٹی آئی کے ساتھ ساتھ سیاست سے بھی گئے
اسلام آباد : تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اور شمالی پنجاب کے صدر عامر کیانی پارٹی اور سیاست بھی چھوڑ گئے
عامر کیانی کافی عرصہ سے پارٹی سے لاتعلق تھے اور ایک ماہ سے عمران خان سےبھی رابطہ نہیں تھا، انہوں نے موجودہ حالات کے پیش نظر…