مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا مقبول انتقال کر گئے
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے، رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل تھے۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سینیٹر رانا مقبول احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور…