Browsing Tag

75YearsFriendship

وزیراعظم (آج) بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے

بیجنگ: وزیراعظم محمد شہباز شریف (آج) پیر کو بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے۔ وزیرِ اعظم کی عوامی جمہوریہ چین کے صدرشی جن پنگ، وزیراعظم لی چیانگ اور اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی۔ وزیراعظم کو گریٹ ہال آف دی پیپلز آمد پر گارڈ آف آنر پیش…