پاک آرمی نے 35ویں نیشنل گیمز میں قائداعظم ٹرافی اپنے نام کر لی
کراچی: پاک آرمی نے 35ویں نیشنل گیمز میں قائداعظم ٹرافی اپنے نام کر لی
کراچی میں منعقدہ 35ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی کی ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 196 سونے کے تمغوں کے ساتھ مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔…