کرکٹ آسٹریلیا کرکٹ نے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا
اسلام آباد:کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا ۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی۔
کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سیریز کے تمام ون ڈے انٹرنیشنل میچز ڈے…