اسلام آباد کے صحت مراکز میں نئی بھرتیوں کے لیے این او سی جاری
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان کے کوارڈینیٹر برائے صحت امور ڈاکٹر مختار احمد ملک کی زیر صدارت اسلام آباد کے صحت کے منصوبوں اور مسائل کے حل پر خصوصی اجلاس ہوا۔
لوکل سطح پر خصوصا دیہی علاقوں میں بنیادی صحت مراکز کو مکمل فعال کرنے اور طبی عملہ…