Browsing Tag

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

وقاص اکرم کے نام پر شیر افضل مروت سیخ پا، پارٹی قیادت سے باغی ہو گئے

اسلام آباد: پی ٹی ائی کی طرف سے شیخ وقاص اکرم کا نام پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے لیے فائنل ہونے پر شیر افضل مروت سیخ پا ہو گئے اور پارٹی قیادت سے بغاوت کر دی ہے۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کا نام فائنل…