پاکستان کی چین کو برآمدات میں 5 فیصد تک کا اضافہ
اسلام آباد:جنوری تا فروری 2024 ء کے دوران پاکستان کی چین کو برآمدات 468 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔
جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز (جی اے سی سی) اعداد و شمار کے مطابق جنوری تا فروری 2024 ء کے دوران چین کو پاکستان کی برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت…