پاکستان اور ترکمانستان کےدرمیان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ تکمیل آخری مرحلے میں ہے،جام کمال
اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکمانستان کےدرمیان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کامعاہدہ تکمیل کےآخری مرحلے میں ہے، دونوں ممالک کو اس تجارتی معاہدے سے بہت زیادہ فوائد حاصل ہونگے۔
وزارت تجارت کے اعلامیہ کے مطابق…