Browsing Tag

پارلیمانی لیڈر

سینیٹر شیری رحمٰن سینیٹ میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر نامزد

اسلام آباد :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر شیری رحمٰن کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ چئیرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر شیری رحمن کو پارلیمانی لیڈر نامزدگی پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی…