علاقائی ڈسٹرکٹ بار چکوال میں وکلا کے لیے نٸے چیمبرز کا افتتاح Editor جنوری 7, 2024 0 وکلا چیمبرز کے نٸے بلاک کا نام سابق جسٹس قاضی محمد امین مرحوم کے نام پر قاضی محمد امین بلاک رکھا گیا ہے