ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے 65 سال کرنے، سروس سٹرکچر میں تبدیلی اورپنشن میں اصلاحات کرنے کی ضرورت…
اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ ریٹائرمنٹ کے عمر 60 سے 65 سال کرنے، سروس سٹرکچر میں تبدیلی اورپنشن میں اصلاحات کرنی کی ضرورت ہے، ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، ملک کے کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری…