وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے سعودی عرب روانہ
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
وفاقی کابینہ کے اراکین اسحاق ڈار ، خواجہ آصف ، محمد اورنگزیب ، عبد العلیم خان، عطاء اللہ تارڑ اور احد خان چیمہ وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب…