عیدالفطر پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے انتظامات مکمل
لاہور: وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کی ہدایات پر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ (این ٹی ڈی سی) نے عیدالفطر کے موقع پر ملک بھر میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کےلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
نیشنل پاور کنٹرول سنٹر اور بجلی…