شہباز شریف کا اتحادی جماعتوں کی قیادت اور نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کی قیادت اور نو منتخب ارکان قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔
مسلم لیگ (ن) کے راہنما عطاء اللہ تارڑ کے مطابق عشائیہ میں نامزد صدر آصف علی زرداری،…