پاکستان صدارتی الیکشن میں دو دوست آمنے سامنے آ گئے Editor مارچ 2, 2024 0 آصف زرداری مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے مشترکہ امیدوار ،سنی اتحاد کونسل نےمحمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار کے لیے میدان میں اتارا ہے