جامعہ بیت السلام کراچی کے طالب علم کا اعزاز
اسلام آباد:جامعہ بیت السلام کراچی کے طالب علم کا اعزاز ۔
رابطہ عالم اسلامی کے تحت جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں سالانہ مسابقہ حفظ کے آخری مرحلے کی غراٸب الحفاظ ( قرآنی کمپیوٹر) کیٹیگری میں جامعہ بیت السلام کراچی کے طالب احمد معاویہ بن…