پختون خواہ اسمبلی میں سینٹ انتخابات ملتوی
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خواہ اسمبلی میں سینٹ انتخابات ملتوی کر دیے۔
الیکشن کمیشن کا عملہ سامان سمیت خیبر پختون خواہ اسمبلی سے واپس روانہ ہو گیا۔
انتخاب ملتوی کرنے کا اعلان صوبائی الیکشن کمشنر نے کیا ان کا کہنا تھا کہ…