لیڈ سٹوری حج 2024ء کیلئے قرعہ اندازی کا اعلان،63 ہزار 805 خوش نصیب عازمین کی قرعہ اندازی Editor دسمبر 28, 2023 0 قرعہ اندازی میں رہ جانے والے 5633 درخواست گذاروں کی روانگی کے شہروں کے لحاظ سے ویٹنگ لسٹ مرتب