لیڈ سٹوری جے یو آئی کوٹے کی مخصوص نشست نامعلوم خاتون کو دے دی گئی Editor مارچ 12, 2024 0 مولانا فضل الرحمن نے اپنی جماعت کے کوٹے پر جاری مخصوص نشست کا نوٹیفکیشن منسوخ کرنے اور تحقیقات کرنے کی درخواست دے دی