ٹمن پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی
ٹمن: تھانہ ٹمن کی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کامیاب کارروائی انجام دی ہے۔ ایس ایچ او امان اللہ نیازی کی تعیناتی کے بعد علاقے میں جرائم کے خاتمے کے لیے آپریشنز مزید تیز کر دیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، خفیہ اطلاع پر ملتان خورد…