ٹمن مین روڈ سے 60 سالہ تجاوزات کا خاتمہ
تلہ گنگ: اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سلیمان منشاء کی قیادت میں ٹمن مین روڈ پر 60 سال پرانی تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کیا گیا، جس کے نتیجے میں مین روڈ کو مکمل طور پر اصل حالت میں بحال کر دیا گیا۔
سرکاری اراضی پر دہائیوں سے قابض عناصر کے…