پنجاب میں بلدیاتی نظام میں بہتری کے لیے 15 رکنی کمیٹی قائم
لاہور : وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے
صوبے میں بلدیاتی نظام کو بہتر بنانے کے لیے اراکین اسمبلی پر مشتمل 15 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔
صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی ذیشان رفیق کو کمیٹی کا کنوینر اور صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کو…