Browsing Tag

برآمدات اضافہ

تجارتی خسارہ میں کمی، برآمدات بڑھ گئیں

اسلام آباد:ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 24.94 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے، مالی کے پہلے 9 ماہ میں ملکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پرر 8.93 فیصدکااضافہ جبکہ درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر  8.65 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔…