سٹی ہسپتال تلہ گنگ میں علاج کی سہولیات بہتر ہو گئیں
تلہ گنگ : نئے ایم ایس کی تعیناتی سے سٹی ہسپتال تلہ گنگ میں علاج کی سہولیات بہتر ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ذیشان ملک کی گزشتہ ماہ تعیناتی کے بعد پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے جو رپورٹ تیار کی ہے اس کے مطابق مریضوں کے داخلے…