بزنس اوجی ڈی سی ایل کا آئی ایس جی ایس کے ساتھ اشتراک Editor مارچ 1, 2024 0 دونوں کمپنیاں گیس کے وسائل کے موثر استعمال کو یقینی بنانے کے لیے او جی ڈی سی ایل کی فیلڈز میں اسٹریٹجک انڈر گراؤنڈ گیس سٹوریج تیار کرنے کے ممکنہ مواقع کا جائزہ لیں گی