دو سابق وزراء اعظم کی ایک دوسرے کو مبارکبادیں
اسلام آباد: دو سابق وزراء اعظم کی ایک دوسرے کو مبارکبادیں۔
سابق وزیرِاعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں نئے سینیٹرز کی رجسٹریشن کے موقع پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی اور گرمجوشی سے مصافحہ کیا ۔…