Browsing Tag

امیر جماعت اسلامی

حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے امیر بن گئے

لاہور :حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے امیر منتخب ہو گئے ۔ جماعت اسلامی کے اراکین نے آئندہ پانچ سال کے لئے حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی پاکستان کا امیر منتخب کیا ہے۔ اس بات کا اعلان منصورہ لاہور میں انتخابی کمیٹی کے سربراہ راشد…