قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی الیکشن کل ہوگا
اسلام آباد :قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کل اتوار کو ہوگی۔
قومی اسمبلی کی پانچ،پنجاب اسمبلی کی 12،خیبر پختونخوا اور بلوچستان اسمبلی کی دو دو نشستوں پر ووٹرزاپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔
الیکشن…