Browsing Tag

استاذ العلماء

ممتاز عالم دین مولانا نور محمد آصف ٹمن انتقال کر گئے

،تلہ گنگ: ضلع تلہ گنگ کی عظیم مذہبی شخصیت، عالم باعمل بزم شیخ الہند کے امیر اور استاذُ العلماء مولانا نور محمد آصف ٹمن رضائے الٰہی سے وفات پاگئے۔ مولانا نور محمد آصف ٹمن اپنی علمی، دینی اور اصلاحی خدمات کے باعث خطے میں انتہائی احترام کی…