احسن اقبال کی قومی ہاکی ٹیم کو کوریا کے خلاف کامیابی پر مبارکباد
اسلام آباد :وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسن اقبال نےقومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کوریا کے خلاف کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے ۔
قومی ٹیم نے ملائیشیا میں جاری اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرے میچ میں کوریا کے خلاف 0-4 سے…